Translate into English -Use of it-there-has-have and had
- Get link
- X
- Other Apps
Click to attempt 100 Quizzes of Parts of Speech
Translate into English - use of it, there, has, have and had
Q.1 Translate (Use of ‘has’, ‘have’, and ‘had’)
Use 'has' with singular noun (he, she, it, & name)
Use 'have' with plural noun (you, & they)
Use 'have' with first person pronouns (I, & we)
Examples:
1. He has a doll.
2. She has a book.
3. You have a good pen.
4. I have a dog.
5. Sara has a cat.
In Past Tense
Use of 'had' with all pronouns
Examples:
1. He had a doll.
2. You had a good pen.
3. You had a good pen.
4. I had a dog.
5. Sara had a cat.
1۔ کتے کی آنکھیں نیلی ہیں۔
The dog has blue eyes
2۔ میرے دوستوں کے پاس کل کوئی کتاب نہیں تھی۔
3۔ اس کے دو نیلے پنکھ ہیں۔
4۔ علی کے چار بھائی اور ایک بہن ہے۔
5۔ اس کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں تھا۔
6۔ میرے پاس پڑھنے کے لیے بہت سی اچھی کتابیں ہیں۔
7۔ ان کے پاس تمام کھیلوں کی کٹ تھی۔
8۔ کیا اس کے باپ کے پاس پیسے نہیں ہیں؟
9۔ کل اس کے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا۔
10۔ گھوڑے کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں۔
11۔ میرے والد نے پچھلے سال نئے جوتے لیے تھے۔
12۔ اس پرندے کے دو سرخ پنکھ تھے۔
13۔ علی کی دو بہنیں اور ایک بھائی ہے۔
14۔ اس کے پاس کوئی اچھی وردی نہیں ہے۔
15۔ اب تمہارے پاس کھانے کے لیے سب کچھ ہے۔
16۔ میرے پاس میچ کی تمام اسپورٹس کٹ تھی۔
17۔ اس کی ماں کے پاس ان کے لیے پیسے نہیں تھے؟
18۔ کل رات اس کے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا۔
19۔ میرے پاس مطالعہ کے لیے تمام مواد موجود ہے۔
20۔ ان کے پاس رہنے کے لیے اچھا گھر تھا۔
Test No 2 Translation (Use of “It” and “there”)
1۔
مطالعہ کے لیے یہ ایک اچھی کتاب ہے۔
یہ تمہارا بھائی ہے جس نے اچھے نمبر حاصل کیۓ ہیں. ۔
3۔
یہ پانچ بھائیوں کی کہانی ہے۔
4۔
یہ سچ نہیں ہے۔
5۔
آپ کو دیکھ کر اچھا لگا۔
6۔
وہ فلم دیکھ کر اچھا لگا۔
7۔
کلاس میں پانچ طالب علم ہیں۔
8۔
کیا دکان میں کوئی کیک ہے؟
9۔
کیا اس کی ماں کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں؟
10۔
دوسروں کا وقت ضائع کرنا اچھا نہیں ہے۔
11۔
یہ میرا دوست ہے جس کے پاس اچھی کتابیں ہیں۔
12۔
یہ ایک بہترین اخلاقی سبق کی کہانی ہے۔
13۔
وہی بیرون ملک جانا چاہتا تھا۔
14۔
یہ ناول پڑھ کر اچھا لگا۔
15۔
کلاس میں پچیس طلبہ تھے۔
16۔
کیا دکان میں کوئی پنیر تھا؟
17۔
کیا کوئی نہیں جو اپنی ماں کی دیکھ بھال کر سکے؟
18۔
یہ میرے استاد تھے جنہوں نے مجھے سب کچھ بتایا۔
19۔
کل ہال میں کوئی نہیں تھا۔
20۔
کیا کوئی تھا جو آپ کو پتہ بتا سکتا؟
Click here to Translate into English
More sentences to translate into English:
ٹوکری میں میٹھے سیب ہیں۔
کلاس روم میں دس کرسیاں اور پانچ میزیں ہیں۔
ہم اس ملک کے محب وطن ہیں۔
پاکستان امن پسند ملک ہے۔
غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا اچھی بات ہے۔
ہم آپ سے دوبارہ ملنے کی امید کرتے ہیں۔
ہم اپنی روزمرہ کی دعاؤں میں اللہ سے دعا کرتے ہیں۔
خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔
کیا آسمان پر کہیں بادل ہیں؟
یہ ایک اچھا خیال ہے.
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment